محسن
منگل , 03 اکتوبر 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح کھڈیاں میں
جواں سالہ لڑکی نے گھریلو حالات سے دلبر داشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا -
امانت علی کی 21 سالہ بیٹی نے زہر پی کر خودکشی کر لی ، جسے تشویش ناک حالت کے پیش
نظر ہسپتال میں لے جائے گیا مگر وہ جانبر نہ سکی - پولیس مصروف کاروائی ہے -