بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

2 منشیات فروش گرفتار ،3 کلو چرس برآمد

2 منشیات فروش گرفتار ،3 کلو چرس برآمد
محسن پیر , 25 ستمبر 2023ء (132) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد/للیانی : پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کہ تین کلو پانچ گرام چرس برآمد کر لی ، دونوں ملزم مصطفی آباد کے رہائشی منشیات فروش اختر میو کی جرس فروخت کر رہے تھے - پولیس نے منشیات فروش سے تین کلو چرس برآمد  کر کے مقدمات درج کر لیے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now