جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چونیاں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

چونیاں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (213) لوگوں نے پڑھا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے۔ اس سلسلے میں دو ملزمان کو گرفتاری کی خبریں ہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ تحقیقات کررہے ہیں کہ جو لوگ گرفتار ہوئے ہیں وہی مجرمان ہیں۔ مذید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now