محسن
منگل , 11 جولائی 2023ء
(124) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : گھروں میں لاکھوں کی چوری
شہری عدم تحفظ کا شکار ہوگئے ، اللہ دتہ کے گھر سے چور تالے توڑ کر قیمتی سامان ،
طلائی زیورات چاندی سمیت 60 ہزار نقدی لے گئے
، دوسری واردات میں شفقت کا پستول اور اور ہزاروں روپے نقدی چوری ہوگئی - متاثرین
نے ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -