محسن
بدھ , 04 اکتوبر 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور : پھول نگر کے نواح میں گاڑیوں
میں ٹکر کے نتیجہ میں 7 مسافر زخمی ہوگئے ، ایک گاڑی ملتان روڈ کے قریب جارہی تھی
، جبکہ سٹائل فیکٹری کی ٹیوٹا وین ورکروں کو لے آرہی تھی تو تیزی رفتاری کے باعث
دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں ساتھ مسافر زخمی ہوگئے - جن کو ہسپتال پہنچا دیا
- پولیس مصروف کاروائی ہے -