بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

2 ڈکیت گینک کے 6 ارکان گرفتار

2 ڈکیت گینک کے 6 ارکان گرفتار
محسن جمعہ , 03 مارچ 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
قصور  میں  2 ڈکیت گینگ کے 6 ارکان گرفتار  ۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کی کاروائی -  ہاؤس ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈکیت گینگ کے 6 ارکان گرفتار -  ملزمان کے قبضہ سے نقدی ایک لاکھ 85 ہزار روپے، موبائل فون اور اسلحہ برآمد - ملزمان ملتان روڈ اور لنک روڈ پر راہگیروں سے نقدی اور موبائل فون چھیننے کی وارداتیں کرتے تھے - ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی پتوکی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر پھولنگر محمد یاسر پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی گئیں -  پولیس ٹیموں نے جدید اور سائنٹیفک بنیادوں پر کام کرتے ہوئے دونوں گینگ کو ٹریس کر کے گرفتار کیا - ملزمان نے دوران تفتیش پھولنگر اور اسکے گردونواح میں درجن کے قریب وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے ۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو  نے اچھی کارکردگی پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کو شاباش دی -  
  • ڈکیتی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now