محسن
بدھ , 02 اگست 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
قصور : دریائے ستلج کے مقام گنڈا سنگھ میں دو انڈین نوجوان سیلابی
پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے ، پاک رینجر نے گرفتار کر لیا ، دریائے ستلج کے مقام گنڈا سنگھ میں دو انڈین
نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے - دونوں نوجوان کو پاکستان رینجرز نے گرفتار کر لیا - گرفتار نوجوانوں کی شناخت رتن پال اور ہروندر
سنگھ کے نام سے ہوئی ہے - رتن پال اور ہروندر سنگھ تاحال پاکستان رینجرز کی حراست
میں ہیں -