جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

19 ویں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

19 ویں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا آغاز
محسن منگل , 08 اگست 2023ء (88) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : 19 ویں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول چونیاں 2023 کی یادگار افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں سمیت نامور شخصیات نے شرکت کی - تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا شہر بھر کی ٹاپ کرکٹ ٹیموں نے اپنے مخصوص انداز میں ستلج اسٹیڈیم چونیاں افتتاحی تقریب میں شرکت کی - علاقہ کی معروف شخصیات محمد طفیل جٹ ، ملک عمران ، محمد فاروق ، وقاص حیدر سمیت کھلاڑیوں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now