محسن
جمعہ , 12 مئی 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : سکول جاتے ہوئے 13 سالہ طالبعلم کو نامعلوم افراد نے اغوا کر
لیا ، مقدمہ درج - تفصیلات کے مطابق زاہد ہاوسنگ اسکیم پرانی منڈی میں افتخار علی
کا تیرہ سالہ بھائی رحمت اللہ جو کہ گھر سے پڑھنے کے لیے سکول گیا مگر واپس نہ آیا
- تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے طالبعلم کے
بھائی کی تحریری درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا -