محسن
منگل , 01 اگست 2023ء
(132) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : اسلام پورہ میں اوباش
ملزمان نے تیرہ سالہ لڑکے کو اجتماعی بد فعلی کا نشانہ بنا دیا اور شور کرنے پر
بجلی کے جھٹکے دے کر قتل کر دیا - تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام پورہ کا رہائشی
لڑکا دکان سے گھر واپس آرہا تھا کہ ملزمان محمد تنویر ، مختار اور دو کس نامعلم نے
لڑکے کو زبردستی اغواء کیا اور اپنے گھر لے گئے اور زبردستی بد فعلی کا نشانہ
بناتے رہے ، شور کرنے پر ملزمان نے بجلی کے جھٹکے دیکر اسے قتل کر دیا - پولیس تھانہ
الہ آباد نے والد کی مدعیت میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر
دی -