محسن
جمعہ , 07 جولائی 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : سٹی فیڈر چھانگا مانگا
پر قبصہ چھانگا اور متعدد دیہات میں مسلسل 12 گھنٹے سے بجلی کی مبینہ بندش نے لوگوں
کی چیخیں نکال دیں مساجد اور گھروں میں پانی ختم اور تمام کاروبار زندگی مفلوج ہو
کر رہ گئے بجلی کی سپلائی جمعرات کے روز صبح 8 بجے معطل ہوئی جو شب 8 بجے تک بحال
نہ ہوسکی بجلی معطل ہونے کی وجوہات کا ایکسین لیسکو ایس ڈی اور لیسکو چھانگا مانگا
اور متعلقہ لائن سپرینڈنٹ کے فون بند ہونے سے پتہ نہیں چل سکا -