محسن
جمعرات , 05 اکتوبر 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : بقاپور بائی
پاس ایک شخص تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے
آ کر جاں بحق . جانبحق ہونے والے آدمی کی
شناخت محمد یحییٰ کے نام سے ہوئی ہے جو نواحی گاؤں مستووال کا رہائشی یے -جو الہ
آباد سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں مٹی کی بھری ٹرالی کی زد میں آگیا
متوفی کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو اہلکاروں نے رورل ماڈل مرکز صحت الہ آباد منتقل کر دیا
جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا -