ہفتہ , 02 مئی 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ملتان شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

پوسٹ گریجویٹ وہیل بیلنسنگ ماسٹر محمد بلال چھوٹے وکی اور جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا معذور خاتون کی بائیو میٹرک تصدیق رکشے میں ہی۔۔۔ ملتان کے جوڑے ’مٹھو اور مٹھی‘ کی آپسی محبت پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل ملتان شہر اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو ملتان شہر کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

ملتان شہر میں صحت کے بارے میں خبریں

ملتان شہر میں خواتین پارکوں کی ابتر صورتحال

ملتان شہر میں خواتین پارکوں کی ابتر صورتحال

ملتان میں خواتین کو صحت مند رکھنے کے لیے خواتین پارکس بنائےگئےہیں۔ ان میں خواتین پارک گل گشت، خواتین پارک حسن پروانہ کالونی، قاسم باغ خواتین پارک اور دہلی گیٹ خواتین پارک کا نام سر فہرست ہے۔ ... مزید پڑھیں
سجاگ ، ملتان کی پانچویں سوغات

سجاگ ، ملتان کی پانچویں سوغات

ہم بچپن ہی سے سنتے آرہے ہیں کہ ملتان کی چار سوغاتیں ہیں یعنی گرد، گرما، گدا اور گورستان۔اگر سوہن حلوہ کو ملتان کی پانچویں سوغات کہا جائے تو غلط نہ ہو گا، کیوں کہ سوہن حلوہ ملتان کی وہ قدیم مٹھائی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now