جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

ویندرمیں کوچ حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق

ویندرمیں کوچ حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق
Javed منگل , 27 اکتوبر 2020ء (518) لوگوں نے پڑھا
بلوچستان لسبیلہ  وندر ناکہ کھارڑی کے قریب کوئٹہ سے کراچی آنیوالی المحمود کوچ سڑک سے اتر نے کے باعث جھاڑیوں میں جا گھسی۔ کوچ کا ڈرائیور موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ کوچ میں سوار دیگر مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے  بتایا جارہا ہے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے بس بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جھاڑیوں میں اتر گئی جس سے یہ حادثہ رونما ہوا۔
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now