جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی

 غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی
Javed پیر , 07 دسمبر 2020ء (892) لوگوں نے پڑھا
کوئٹہ پولیس کے مطابق اصلاحی امن کمیٹی کے چیئر مین غفار خان ہدہ والا اتوار کی شام کو اپنے دفتر لیاقت بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے  ایک تاجر رہنما نے سٹی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لی اور پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچائی۔ تاہم سول ہسپتال میں پولیس سرجن نہ ہونے کے باعث پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا جس پر پولیس نے لاش کو بی ایم سی ہسپتال پہنچایا جہاں آج پوسٹ مارٹم ہو گا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دفتر سے سی سی ٹی وی کیمرے کا ریکارڈ قبضے میں لیا جس میں ایک نامعلوم شخص غفار خان ہدہ والا کوانجکشن لگا کر فرار ہو گیا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی حقائق کا پتہ چلے گا
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now