جمعرات , 22 جنوری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

انٹرنیشنل اسکواش کھلاڑیوں کا دورہ زیارت

انٹرنیشنل اسکواش کھلاڑیوں کا دورہ زیارت
Javed اتوار , 29 نومبر 2020ء (582) لوگوں نے پڑھا
کوئٹہ کے  بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ میں آنے والے کھلاڑیوں نے ہیلی کاپٹر میں زیارت کادورہ کیا۔ انٹرنیشنل سکواش لیگ سیزن 3 میں آنے والے کھلاڑیوں کو حکومت بلوچستان کی ہیلی کاپٹر میں چیئرمین بی آئی ایس ایل نے زیارت کا دورہ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سکواش لیگ سیزن 3 کے اختتامی تقریب سے قبل لیگ میں شریک بیرون ملک سے آنے والے 6کھلاڑیوں کو چیئرمین لیگ پرنس آغا عمر احمدزئی نےحکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر میں زیارت کی سیر کرائی۔ جہاں کھلاڑیوں نے قائداعظم ریزیڈینسی کا دورہ کیا اور وہاں پر تصویریں بھی بنائیں۔ مہمان کھلاڑیوں نے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اور زیارت ریزڈینسی  کے مختلف حصوں میں دلچسپی لی۔ 
  • انتظامیہ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now