ڈیرہ مراد جمالی سرکاری اسکول میں تعمیراتی کام نا مکمل، ٹھیکیدار کوپورا بل ادا کردیا گیا
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب کوٹ مینگل میں وزیراعلی بلوچستان کے فنڈز سے گرلز مڈل سکول 1کروڑ روپے سے تعمیر ہونے والے کام کو ٹھکیدار نے ادھورا چھوڑ دیا۔ بی اینڈ آر بلڈنگ کے افسران کی مہربانی سے کام مکمل ... مزید پڑھیں
