طلبا کو ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ جیسے بنیادی مسائل کا سامنا ہے،پشتون ایس ایف
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 16 نومبر کو سائنس کالج کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں بلوچستان کے طلبا وطالبات کو درپیش مختلف مسائل پر بات ہوگی. بلوچستا ... مزید پڑھیں
