اتوار , 07 دسمبر 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
Javed پیر , 28 دسمبر 2020ء (465) لوگوں نے پڑھا
چمن، کوئٹہ شاہراہ جنگل پیر علیزئی کے مقام پر ایک دلخراش ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر علیزئی کے مقام پر ٹول پلازہ کے قریب گاڑی اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم پیش آیا جس میں افسوسناک طور پر 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریڈ کریسنٹ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ہلاک شدگان اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ انسانی جسم کے اعضاء بکھر گئے۔ اللہ مرحومین کی بخشش اور اس طرح کے حادثات سے لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔  
  • حادثہ
  • چمن
  • جاں بحق
  • زخمی
  • پیر علیزئی
  • ٹریفک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now