جمعہ , 07 اگست 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

زیارت میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیاگیا

زیارت میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیاگیا
Javed پیر , 09 نومبر 2020ء (423) لوگوں نے پڑھا
کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دھند چھائی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت 1،بارکھان12،گوادر15،قلات منفی 3 ،خضدار 13 لسبیلہ15 ، نوکنڈی13، سبی13 تربت 15، ژوب6اور زیارت میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا تاہم مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
  • موسم
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now