جمعرات , 22 جنوری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی3 ریکارڈ

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی3 ریکارڈ
Javed جمعہ , 27 نومبر 2020ء (518) لوگوں نے پڑھا
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3، بارکھان7،دالبندین2،گوادر15،قلات منفی5، خضدار4،لسبیلہ10، نوکنڈی3، سبی7، تربت14، ژوب1اور زیارت میں منفی7ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاگذشتہ روز ژوب میں 5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی آج جمعہ کوبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
  • موسم
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now