Javed
جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء
(802) لوگوں نے پڑھا
ڈاکٹر ارباب کامران کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ تعینات کردیاگیا، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلو چ نے ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر جاویدکو تبدیل کرکے انکی جگہ ڈاکٹر ارباب کامران کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹسول ہسپتال کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے