جمعہ , 07 اگست 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوئٹہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پیر علیزئی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے غفار خان ہدہ والا کی ہلاکت معمہ بن گئی دو روزہ اسپیشل اسپورٹس فیسٹول بائی پاس روڈ پرانجمن ٹیسٹی فالودہ کا افتتاح گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کیخلاف مہم جاری تازہ ترین خبریں

ڈبل روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی کی بس تلے کچل کر12سالہ بچہ ہلاک

ڈبل روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی کی بس تلے کچل کر12سالہ بچہ ہلاک
Javed منگل , 03 نومبر 2020ء (350) لوگوں نے پڑھا
 ڈبل روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی کی بس تلے کچل کر12سالہ بچہ ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے رہائشی عبدالقیوم کا 12سالہ بیٹا ظریف خان گزشتہ روز ڈبل روڈ پر سڑک کراس کر رہا تھا کہ آئی ٹی یونیورسٹی کی بس نے اسے کچل کر ہلاک کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس نے کلینر کو گرفتار کر کے بس قبضے میں لے لی جبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا 
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now