جمعرات , 22 جنوری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پشاور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے پشاور کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب نواں شہر کے شہید شعیب علی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں صحافی شاکر اللہ مزدوری کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پشاور میں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی قیمتیں متعین تازہ ترین خبریں

طوری بنگش قبائل کا روحانی پیشوا کا مزار کھلوانے کیلئے دھرنا

طوری بنگش قبائل کا روحانی پیشوا کا مزار کھلوانے کیلئے دھرنا
Junaid منگل , 03 نومبر 2020ء (366) لوگوں نے پڑھا
ضلع کرم میں طوری بنگش قبائل نے روحانی پیشوا کے مزار کو کھولنے کیلئے پھر سے احتجاج شروع کردیا گیا۔ روحانی پیشوا کے عقیدت مندوں نے کئی گھنٹوں تک پشاور پاراچنار مین شاہراہ آمد و رفت کیلئے بند کیے رکھی۔ لوئر کرم کے علاقہ چنار چوک میں طوری بنگش قبائل سے قبائلی رہنما سید مفید حسین شاہین سید میاں، ارشاد بنگش، مظاہر سید میاں، ماہر حسن اور دیگر نے خطاب کیا۔ رہنماؤں نے کہا بد امنی کے دور میں اورکزئی کے علاقے کلایہ میں عظیم صوفی بزرگ اور روحانی پیشوا میاں شاہ انور کا مزار بند کیا گیا تھا۔ اب گو کہ علاقے میں امن قائم ہو چکا ہے اس کے باوجود مزار بند رکھا جارہا ہے۔بعد ازاں ضلعی انتظامیہ اور میاں انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا۔
  • کرم
  • احتجاج
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now