جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پشاور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے پشاور کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب نواں شہر کے شہید شعیب علی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں صحافی شاکر اللہ مزدوری کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پشاور میں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی قیمتیں متعین تازہ ترین خبریں

دریائے پنچکوڑہ کو مٹی ڈال کر گدلا کردیا گیا

دریائے پنچکوڑہ کو مٹی ڈال کر گدلا کردیا گیا
Junaid پیر , 07 دسمبر 2020ء (474) لوگوں نے پڑھا
اپر دیر، دریائے پنچکوڑہ سے گزشتہ کچھ دنوں سے گدلا پانی گزر رہا ہے۔  کہا جارہا ہے کہ کچھ لوگ پانی میں دریا پر کسی مقام پر مٹی ڈال رہے ہیں۔ آج کل پانی ایک سنگین مسئلہ ہے بہت سارے لوگ اپنی پانی کی ضروریات دریائے پنچکوڑہ سے پوری کرتے ہیں موجودہ صورتحال سے نا صرف ان لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ آبی حیات کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا اور دیگر اعلٰی حکام کو فی الفور نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ دریا کے پانی کو گدلہ کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر دریا کی قدرتی خوبصورتی بحال کی جائے۔  
  • اپر دیر
  • دریا
  • پنجکوڑا
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now