جمعرات , 22 جنوری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پشاور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے پشاور کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب نواں شہر کے شہید شعیب علی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں صحافی شاکر اللہ مزدوری کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پشاور میں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی قیمتیں متعین تازہ ترین خبریں

37 سالہ یاسر نامی شخص نے مبینہ طور پر ٹرین کے نیچے آکر جان دے دی

37 سالہ یاسر نامی شخص نے مبینہ طور پر ٹرین کے نیچے آکر جان دے دی
Junaid منگل , 10 نومبر 2020ء (339) لوگوں نے پڑھا
ہری پور، محلّہ جمعہ آباد کھاد فیکٹری کے قریب 37 سالہ یاسر نامی شخص نے مبینہ طور پر ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔ یاسر کا تعلق ہری پور کے گاؤں کہکہ سے ہے۔ ابتدائی طور پر اپنی زندگی سے مایوسی یاسر کی خودکشی کی وجہ ہوسکتی ہے کہا جارہا ہے کہ یاسر نے خودکشی کرتے ہوئے ایک خط بھی تحریر کیا تھا۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ 
  • جاں بحق
  • ہری پور
  • خودکشی
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now