ہفتہ , 06 جون 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

زلفی بخاری نے چترال میں فائیو سٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا

زلفی بخاری نے چترال میں فائیو سٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا
Javed جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء (355) لوگوں نے پڑھا
وزیر اعظم کےمعاون خصوصی زلفی بخاری نے نجی فائیوا سٹار ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاحوں کی جنت چترال میں سب سے بڑی سرمایہ کاری آئی ہے ،چترال اور شندور ڈیڑھ سو کلومیٹر روڈ پر کام جلد شروع کر نے کا فیصلہ بھی ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ پانچ ارب کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والا بی جان ہوٹل چترال کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا،پی ٹی ڈی سی کے چار ہوٹلز کو بھی صوبے کے حوالے کردیا ہے۔ان کو بھی تین سے چھ مہینے کے اندر کمرشلائز کر دیا جائے گا۔
  • سیاحت
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now