ہفتہ , 06 جون 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

دیا مربھاشا ڈیم کے متاثرین کوادائیگی 18 ستمبرکو کی جائے گی

دیا مربھاشا ڈیم کے متاثرین کوادائیگی 18 ستمبرکو کی جائے گی
Javed جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (394) لوگوں نے پڑھا
دیا مر باھاشا ڈیم کے متاثرین کے لیے اچھی خبر ہے۔ کلکٹر دیامر بھاشہ ڈیم پراجیکٹ / ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ قاسم اعجاز نے شیڈول آباد کاری پیکج برائے متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم پراجیکٹ، سرکل تھور، موضعات بزاکل، مروشکہ، کھٹوبٹ، منارہ داس کے شیڈول پر اپنے دست مبارک سے دستخط کر دیا جو  17 ستمبر کوفہرست چسپاں ہوگی اور 18 ستمبر 2020 کو رقوم کی ادائیگی کی جائیگی۔
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now